پیر, جون 26, 2017,
ہوم / اداریہ

اداریہ

کوئٹہ اورپاراچنا میں دہشت گردی کی وارداتیں سِرا کلبھوشن سے ملتانظر آتاہے

اخباری اطلاعات کے مطابق کوئٹہ اور پاراچنار میں پے درپے 3 دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 30 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں جن میں سے بعض کی حالت نازک بتائی جاتی ہے، اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے انتہائی حساس علاقے گلستان روڈ پرواقع آئی جی …

مزید

پاکستان میں مزید ڈرون حملے قبول نہیں

دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی سالمیت کے خلاف ہیں، افغانستان میں قیام امن کے لیے مفاہمتی عمل کو آگے بڑھانے کے حوالے سے پاکستان اور چین کا کردار اہم ہے۔ جمعرات کو ہفتہ وار بریفنگ کے دورانترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا …

مزید

سعودی قطر تنازع۔۔۔مسلمانوں کے خلاف ایک بڑی عالمی سازش

سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے اجلاس میںخلیجی تنازع کے دوران اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی پر اٹھائے جانے والے اعتراضات کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے گزشتہ روز یہ واضح کیاہے کہ ‘جنرل راحیل شریف ذاتی حیثیت میں اسلامی اتحاد فورس کی …

مزید

پاک افغان سرحد پر باڑھ خو د افغانستان کے مفاد میں ہے

پاک افغان سرحد کو محفوظ بنانے اور دہشت گردوں کی نقل و حمل روکنے کے لیے موثر عملی اقدامات کا آغاز ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آپریشن ’ردالفساد‘ کے تحت پاک۔ افغان بارڈر پر سیکورٹی صورتحال بہتر بنانے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید …

مزید

اوآئی سی کی جانب سے کشمیری عوام پر مظالم کی مذمت

اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے نہتے کشمیریوں کے خلاف جاری مسلسل تشدد کی کارروائیوں کی سختی سے مذمت کی ہے۔پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایک جاری بیان میں او …

مزید

پاکستان نے بھارت کو تمام شعبوں میں آؤٹ کلاس کر دیا

پاکستان نے اوول میں کھیلے گئے فائنل میچ میں بھارت کو کھیل کے تمام شعبوں میں آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 180 رنز سے شکست دے کر پہلی مرتبہ چمپیئنز ٹرافی کاچمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔فائنل میچ سے قبل جہاں بھارتی میڈیا نے پاکستانی ٹیم کا مذاق اڑاتے ہوئے …

مزید

مسئلہ کشمیر شنگھائی تعاون کونسل کے لیے بڑا چیلنج

چین کے معروف روزنامے گلوبل ٹائمز نے اپنے اداریے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر کے حوالے سے پائی جانے والی کشیدگی کا تذکرہ کرتے ہوئے اسے بجا طور پر شنگھائی تعاون تنظیم کے لیے سب سے بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم میں مکمل رکن …

مزید

وزیراعظم کی جے آئی ٹی میں پیشی

وزیراعظم محمد نواز شریف نے گزشتہ روز بالآخر پاناما لیکس کیس میں سپریم کورٹ کی تشکیل کردہ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے روبرو تفتیش کے لیے پیش ہوکر اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے ساتھ ہی جے آئی ٹی کی طلب کردہ بعض دستاویزات اور کاغذات بھی جے …

مزید

پاک افغان سرحدی معاملات مذاکرات کے ذریعے طے کرنے پر اتفاق

پاکستان اور افغانستان کے فوجی حکام سرحدی علاقوں کے معاملے کو عید الفطر کے بعد بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر متفق ہوگئے۔ان مذاکرات کا فیصلہ ضلع اسپن بولدک کے افغان سرحدی شہر ویش مندی میں ہونے والی فلیگ میٹنگ میں کیا گیا۔تین گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے …

مزید

وزیر اعظم نواز شریف کاسعودی عرب قطر تنازعہ طے کرانے کاعزم

وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی وخود مختاری اورحرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے پاکستان پرعزم ہے اور توقع ہے خلیج کا حالیہ بحران امہ کے بہترین مفادمیں جلد حل ہو جائے گا۔ وزیراعظم نوازشریف کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ …

مزید