اتوار, جون 25, 2017,
ہوم / معیشت

معیشت

15ہزار روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی3جولائی کو ہو گی

لاہور(ویب ڈیسک)15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3جولائی کو مظفر آباد میں منعقد ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام تین کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میںایک کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں …

مزید

زرمبادلہ ذخائر میں35کروڑ79لاکھ ڈالر کی کمی

ذخائر20ارب51کروڑ ڈالر سے گھٹ کر20ارب15کروڑ ڈالر کی سطح پرآگئے کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 35کروڑ79لاکھ ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق 9جون کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر20ارب51کروڑ57لاکھ ڈالر کی سطح سے …

مزید

قطر کے پڑوسی ملکوں سے تجارتی رابطے ٹوٹنے کے بعد پاکستان نے قطر کو مرغی کا گوشت ایکسپورٹ کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک)قطر کے پڑوسی ملکوں سے تجارتی رابطے ٹوٹنے کے بعد پاکستان نے قطر کو مرغی کا گوشت ایکسپورٹ کر دیا۔وفا ق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے صدر زبیر طفیل کے مطابق ایف پی سی سی آئی نے قطر کی غذائی ضروریات کے کچھ راستے بند ہونے پرقطری تاجروں …

مزید

عالمی بینک پاکستان کو 22 کروڑ 30 لاکھ ڈالرزدے گا، رقم کراچی میں غربت اور لوگوں کا معیار زندگی بہتر بنانے پر خرچ ہوگی

کراچی(ویب ڈیسک)عالمی بینک پاکستان کو 22 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز فراہم کرے گا، رقم کراچی میں غربت اور لوگوں کا معیار زندگی بہتر بنانے پر خرچ ہوگی۔عالمی بینک کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق 13 کروڑ 7لاکھ ڈالرز ان خواتین کو چھوٹے قرض دینے پر خرچ ہوں گے جو …

مزید

325ارب روپے زائد کا بلوچستان کا بجٹ پیش کردیا گیا ‘ تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ

کوئٹہ(بیورورپورٹ) مالی سال 18-2017 کے لیے بلوچستان کا 325 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کردیا گیا۔سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق مشیر خزانہ سردار اسلم بزنجو نے بلوچستان اسمبلی میں مالی سال 18-2017 کے لیے 325 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کیا جس میں ترقیاتی اخراجات …

مزید

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرارکے ایس ای 100 انڈیکس 431.41 پوائنٹس کی کمی سے 49526.92 پوائنٹس پر بند

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو بھی مندی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 431.41 پوائنٹس کی کمی سے 49526.92 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 74 ارب 50 کروڑ 58 لاکھ 23 ہزار 267 روپے کی کمی رونماء ہوئی جبکہ تجارتی …

مزید

سیمنٹ اور سرئیے پر عائداضافی ٹیکس واپس لئے جائیں،میاں زاہد حسین

اسٹیل، سیمنٹ اور بلڈرز کو منافع خوری سے روکا جائے،صدر کراچی انڈسٹریل الائنس کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینیئر وائس چیئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ بجٹ میں سیمنٹ …

مزید

پھل فروشوں کے بائیکاٹ کا اعلان،سوشل میڈیا پر لوگوں کا مہم پر تنقیدی ردعمل کا اظہار

فروٹ بائیکاٹ کا اثر غریب پھل فروشوں پر ہوگا نہ کہ منافع خور آڑھتیوں پر ہوگا،شیری رحمن ،غریب پھل فروش سے خریداری کروں گا ،مرتضیٰ سولنگی کیا اس شخص کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے جس کی بیرون ملک کمپنیاں ہیں، سابق ارب پتی بیوی ہے، قطری دوست ہیں …

مزید

پھل، سبزیوں کی قیمتوں پر کنٹرول حکومت کی ذمہ داری ہے، سراج الحق

بھارت کے ساتھ تعلقات کل بھوشن کی وجہ سے مزید خراب ہوگئے، بات چیت اسلام آباد (بیورو رپورٹ) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں پھلوں و سبزیوں کی قیمتوں کو کنٹرول کرنا صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے ‘ صوبائی حکومتیں اس …

مزید

بجٹ میں ایسے منصوبوں پر توجہ دی جائے جو عوام کو نظر آسکیں‘ وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مالی سال 2017-18 کے لیے سندھ کا 970ارب روپے سے زائد کا بجٹ 5 جون کو پیش کیا جائے گا، تاہم بجٹ کا مجموعی حجم 970ارب روپے سے زائد رہنے کی توقع ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تمام محکموں اور وزارتوں کو سختی سے حکم دیا …

مزید