اتوار, جون 25, 2017,
ہوم / جریدہ

جریدہ

چاند رات‘ خزانوں سے جھولی بھرنے کی رات ،خرافات میں اسے ضائع نہ کیجیے!!

عید الفطرکی رات یعنی چاندرات کو حدیث شریف میں ’’لیلۃ الجائزہ‘‘ کہا گیا ہے ، گویا اِس رات میں حق تعالیٰ شانہ کی طرف سے اپنے بندوں کو انعام دیا جاتا ہے ،اس رات کی عبادتوں کی بڑی فضیلتیں بیان کی گئی ہیں روزانہ افطار کے وقت ایسے دس لاکھ …

مزید

ایم کیو ایم لندن تاحال پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا میں مصروف

لندن قیادت پروفیسر حسن ظفر کی گرفتاری لے کر پاکستان کے خلاف جنیوا میں حقوق انسانی کمیشن پہنچ گئی ،ایم کیو ایم لندن پر مظالم کا رونا رویاگیا،حقوق انسانی کے عالمی کمیشن کی جانب سے پاکستان سے جواب طلبی علیحدگی کے بعد جس طرح مصطفی کمال کھل کر الطاف حسین …

مزید

حکومت کی بے رخی کے سبب چاول کی برآمد میں دشواریاں

2014-15 میں پاکستان کو چاول کی برآمد کے ذریعے2.04 بلین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہواتھا،گزشتہ سال 8.6 فیصد کمی جبکہ اس سال 11ماہ کے دوران 17فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی بھارتی حکومت کی جانب سے چاول کے کاشت کاروں کی سرپرستی اوربرآمد کنندگان کو دی جانے والی سہولتوں کی وجہ …

مزید

ہندو لڑکیوں کی مسلمانوں سے شادیاں ‘ مرضی کا عمل یا زبردستی کا تبدیلیٔ مذہب؟ حقائق کیا ہیں

*مسلمان لڑکیاں بھی پسند کی شادی کرتی ہیں لیکن 15 سے 20 فیصد لڑکیاں اپنے شوہر کو چھوڑ کر واپس ماں باپ کے پاس چلی جاتی ہیں تاہم ایک بھی ہندو لڑکی آج تک واپس ماں باپ کے پاس نہیں گئی * ہندو برادری میں جہیز کا مسئلہ بہت گھمبیر …

مزید

بیروزگاری ، ہماری تمام ترقی پرپانی پھیرنے والا عفریت

*ورلڈ بینک کی 2016کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں بیروزگاری کی مجموعی شرح 5.746جبکہ پاکستان میں بیروزگاری کی شرح 5.9فیصد ہے *پاکستان میں بیروزگاری کی سطح گزشتہ 13سال میں سب سے زیادہ ہوچکی ہے،IPR)کے 2016کے لیبر فورس سروے نے حکومتی دعووں کی قلعی کھول دی پاکستان کو فی الوقت …

مزید

نئے سعودی ولی عہد قدامت پسند مذہبی اسٹیبلشمنٹ سے جان چھڑانے کے خواہشمند

محمد بن سلمان نے سرکاری اداروں میں بہت سارے غیر مؤثر اور بزرگ افراد کی جگہ مغرب سے تعلیم یافتہ نوجوان ٹیکنوکریٹس کو بھرتی کیا ہے سعودی عرب کے شاہ سلمان نے موجودہ ولی عہد 57 سالہ شہزادہ محمد بن نائف کی جگہ اپنے 31 سالہ بیٹے شہزادہ محمد بن …

مزید

وزیر اعظم کے اہل خانہ کا احتساب‘کبھی ’’کارنامہ ‘‘ کبھی ’’سازش‘‘ قرار دینے کی کوشش کیوں ؟؟

وزیر اعظم کے بچوں کے پاس کون سا جادوئی چراغ ہے کہ بھٹو اور پھر مشرف دور میں قلاش ہونے کے باوجود کروڑ پتی بن گئے میاں محمد نواز شریف کی اولاد نے جو جائیدادیں بنائیں اور کاروبار وسیع کیا، اس میں انہوں نے اپنے والدکے نام اور رسوخ کا …

مزید

خواتین ارکان پارلیمنٹ ‘کس کے پاس کتنا سونا ۔۔کتنا سچ ،کتنا جھوٹ !!

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شازیہ صوبیہ اوررکن صوبائی اسمبلی شاہینہ شیر علی کے پاس صرف 58 گرام سونا جبکہ خوش بخت شجاعت کے پاس صرف ایک لاکھ روپے کا سوناہے روبینا خالد کے پاس 550 تولے سونا، شرمیلا فاروقی اورعائشہ نازتنولی کے پاس300 تولے سونا ،زیب جعفر کے پاس 200 …

مزید

پرتھوی میزائل کا ایک اورتجربہ ‘بھارت دنیا کو ایٹمی تباہ کاری میں جھونکے میں کوشاں

امریکا بھارت کو ایٹمی طاقت بڑھانے کا خواب پورا کرنے میں پوری مدد فراہم کررہاہے اور اس کے ساتھ ہی اسے نیوکلیئر سپلائیر گروپ کی رکنیت دینے کی بھی بھرپور کوشش کررہاہے ابن عماد بن عزیز بھارت نے گزشتہ روز ایک اور پرتھوی میزائل کا تجربہ کرکے یہ ثابت کردیاہے …

مزید

عید پرنئے نوٹوں کی طلب‘کرنسی ڈیلرز نے لوٹ مار شروع کردی،جعلی کرنسی پھیلنے کی بھی افواہیں

بینک عملہ نئے نوٹ طلب کرنے والے اکائونٹ ہولڈرز کے ساتھ انتہائی درشت رویہ اختیار کرتاہے،جس کی وجہ سے عام آدمی کرنسی ڈیلرز کے پاس جانے پر مجبور ہوجاتا ہے ایچ اے نقوی عید جوں جوں قریب آتی جارہی ہے شہر میں نئے کرارے کرنسی نوٹوں کی طلب میں اضافہ …

مزید