اتوار, جون 25, 2017,
ہوم / صحت

صحت

ہیپاٹائٹس ادویات کی عدم دستیابی سے90ہزار مریضوں کی زندگیوں کو خطرہ ،تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع

ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کو ادویات گھروں پر پہنچانے کا پروگرام بنایا گیا لیکن6ماہ بعد بھی مریضوں کو کچھ نہ ملا‘خدیجہ فاروقی لاہور ( ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی نے پنجاب میں ہیپا ٹائٹس ادویات کی عدم دستیابی سے90ہزار مریضوں کی زندگیوں …

مزید

بچے کو دودھ پلانے والی خواتین میں کینسر کا خطرہ 11 فیصد تک کم ہوجاتا ہے، رپورٹ

کراچی(ویب ڈیسک)وہ خواتین جو اپنے بچوں کو پیدائش کے بعد کم سے کم 6 ماہ تک اپنا دودھ پلاتی ہیں ایسی خواتین کے رحم مادر میں کینسر کا خطرہ 11 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔برسبین کے کیو آئی ایم آر میڈیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ماں کے دودھ …

مزید

لڑکوں کی نسبت لڑکیاں ڈپریشن کا زیادہ شکار، تحقیق

کراچی(ویب ڈیسک)نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ نوجوان لڑکوں کی نسبت لڑکیاں زیادہ تر تنا کا شکار رہتی ہیں۔امریکا کی نیو پورٹ اکیڈمی میں کی گئی تحقیق سے پتا چلا ہےکہ نوجوان لڑکیاں تنا (ڈپریشن) جیسے مرض میں زیادہ مبتلا ہیں۔تحقیق کے مطابق تنا میں مبتلا نوجوان …

مزید

روزے سے فائدہ اٹھانے کے لئے سنت نبویﷺ کے مطابق افطاری و سحری کا اہتمام کیا جائے‘ مقررین

روزہ جسمانی و روحانی امراض سے بچاؤ کا بہترین ذریعہ ہے‘ پاکستان طبی کانفرنس کے زیر اہتمام مجلس مذاکرہ میں اظہار خیال لاہور ( ویب ڈیسک) روزے سے فائدہ اٹھانے کے لئے سنت نبویﷺ کے مطابق افطاری و سحری کا اہتمام کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار مقررین نے پاکستان طبی …

مزید

2020تک مانع حمل ادویات کے استعما ل 50 فیصد کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ‘ بیگم ذکیہ شاہنواز

تمام اداروں کو فیملی پلاننگ سے متعلق محکمہ بہبود آبادی کی کاوشوں میں انکا ساتھ دینے کی ضرورت ہے‘ وزیر بہبود آبادی پنجاب لاہور ( ویب ڈیسک)صوبائی وزیر بہبود آبادی بیگم ذکیہ شاہنوازنے کہاہے کہ محکمہ بہبود آبادی پنجاب بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے مطلوبہ اہداف کے …

مزید

کیوی کا پھل خون کے لوتھڑے بننے سے روکتا اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے، تائیوانی ماہرین

تائیپے (ویب ڈیسک) تائیوان کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کیوی کا پھل گہری پرسکون نیند کے ساتھ جسم میں خون کے لوتھڑے بننے سے روکتا اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے۔ تائپے میڈیکل یونیورسٹی تائیوان کے ماہرین کی جانب سے ایسے 24 افراد کا سروے کیا گیا جنہیں …

مزید

ابالے بغیردودھ پینے سے پیٹ کے امراض کا خطرہ 96 فیصد تک بڑھ جاتا ہے،امریکی ماہرین

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ابالے بغیردودھ پینے سے پیٹ کے امراض کا خطرہ 96 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔ یونیورسٹی آف پنسلوینیا کے شعبہ صحت کے ماہرین کی جانب سے کی گئی جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کچا دودھ پینا صحت کے …

مزید

سحرو افطار میں تلی ہوئی اشیا سے پرہیزکریں، ماہرین

کراچی(ویب ڈیسک)رمضاالمبارک کی آمد آمد ہے، اس دوران سحر و افطار میں تلی ہوئی اشیا کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔طبی ماہرین نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں روزہ دار سحر اور افطار میں تلی ہوئی اشیا سے پرہیز کریں، خصوصا بلڈ پریشر اور دل کے امراض میں مبتلا افراد …

مزید

ایچ آئی وی کے مریض اب نارمل زندگی جی سکیں گے،نئی تحقیق

لندن(ویب ڈیسک)ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایچ آئی وی کی ادویات استعمال کرنے والے نوجوان مریض طریقہ علاج میں بہتری کی وجہ سے اب تقریباً نارمل زندگی جی سکتے ہیں۔وہ 21 سالہ نوجوان جنھوں نے 2010 میں علاج شروع کیا تھا، اب وہ 1996 میں علاج شروع …

مزید

انرجی ڈرنکس دل کے دورے اور فالج کی وجہ بن سکتی ہیں

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ انرجی ڈرنکس کی زیادتی آپ کے دل کی دھڑکنوں کو بے ترتیب کرسکتی ہیں اور یہ ڈرنکس وقتی طور پر بلڈ پریشر کو بھی بڑھادیتی ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں انرجی ڈرنکس کے استعمال میں ہوش ربا اضافہ ہوتا جارہا …

مزید