اتوار, جون 25, 2017,
ہوم / فہم دین

فہم دین

جمعۃ الوداع‘اہمیت ،فضائل واعمال

تلاوت کرنے والے کو سلام کرنا سوال : کیاکوئی آدمی قرآن کریم کی تلاوت کررہاہوتودوسراآدمی اس کو سلام کرسکتاہے ؟گناہ تو نہیں ہے؟ جواب: تلاوت کرنے والے کوسلام نہیں کرناچاہیے، فقہاء کرام نے لکھاہے کہ قرآن پڑھنے والے پر جواب دینابھی لازم نہیں۔ (فتاویٰ ہندیہ،5/325، ط: رشیدیہ- فتاویٰ شامی ، …

مزید

عیدالفطرمسلمانوں کی خوشی کا دن

مولانامحمد طارق نعمان گڑنگی رمضان المبارک کامہینہ ہم سے جدا ہورہاہے ،خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو رحمان کوراضی کررہے ہیںاورشیطان کی قید سے فائدہ اٹھارہے ہیں ،اس مبارک ماہ میں اللہ پاک نے جن لوگوں پر خاص انعام وفضل وکرم کیاہے وہ قابل دیدوقابل صدتحسین ہیں ۔رمضان کامبارک ماہ …

مزید

آپ کے مسائل کا حل اسلام کی روشنی میں

سال کے تمام دنوں میں جمعہ کادن سب سے افضل ہے،جمعہ کے دن کی فضیلت وعظمت اوراس کے تقدس کے بارے میں نبی کریم ﷺسے کثیراحادیث منقول ہیں،اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس دن کی بڑی برکات اورفضلتیں ارشادفرمائی ہیں۔احادیث سے معلوم ہوتاہے کہ جمعہ کے دن کاعبادت کے …

مزید

رمضان المبارک کے آخری عشرے کی خصوصی عبادات

عبدالوارث ساجد اعتکاف رمضان المبارک کے آخری عشرے کی خصوصی عبادات میں سے ایک ہے۔ نبی اکرم ﷺ اس کا بھی خصوصی اہتمام فرماتے تھے۔ آپ اتنی پابندی سے اعتکاف فرماتے تھے کہ ایک مرتبہ آپ اعتکاف نہ بیٹھ سکے تو آپ نے شوال کے آخری دس دن کا اعتکاف …

مزید

نزول قرآن کے مراحل اور وحی کی کیفیت

مفتی سیف اﷲ سعیدی قرآن مقدس کے نزول کے سلسلہ میں کئی مراحل نظر آتے ہیں اور ان مراحل کی طرف خود قرآن مقد س نے ہی اشارہ فرمایا ہے جس سے اسلاف نے استدلال کیا ہے ۔ لوح محفوظ سے آسمان اول کی طرف نزول ہوا یہ نزول رمضان …

مزید

زکوٰۃ کے فضائل و مسائل

علامہ محمد احسان صدیقی دین اسلام میں زکوٰۃ ہر مالدار صاحبِ نصاب پر فرض ہے۔زکوٰۃ کی معاشرتی حیثیت ایک مکمل اور جامع نظام کی ہے۔ اگر ہر صاحبِ نصاب زکوٰۃدینا شروع کر دے تو مسلمان معاشی طور پر خوشحال ہو سکتے ہیں اور اس قابل ہو سکتے ہیں کہ کسی …

مزید

آپ کے مسائل کا حل اسلام کی روشنی میں

مفتی غلام مصطفی رفیق غیرمحرم عورت کو دیکھنا سوال:کیا غیرمحرم عورت کو بغیر شہوت کی نیت کے دیکھنا درست ہے یا نہیں؟وضاحت فرمائیں۔(فرحان انجم خان) جواب:واضح رہے کہ اجنبی مرد اورعورت کے لئے ایک دوسرے کو بلا کسی شدید ضرورت کے قصداً دیکھنا جائز نہیں ہے ،چنانچہ قرآن کریم میں …

مزید

روزے کابدلہ

روزے دار کے لیے دو خوشیاں ہیں۔ افطار کے وقت مؤ من کا ’’جسم‘‘ اللہ تعالیٰ کی نعمت سے سیراب ہوتا ہے اور قیامت کے دن مومن کی ’’روح‘‘ اللہ تعالیٰ کی ذات سے سیراب ہوگی مولانا ندیم الرشید تمام مہینے اللہ تعالیٰ نے بنائے ہیں۔ لیکن رمضان کی نسبت …

مزید

درود شریف سے مشکلات کا حل

عبدا لصبور شاکر حدیث مبارکہ میں آیا ہے من لم یشکر الناس لم یشکر اللہ یعنی جو شخص بندوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا وہ اللہ تعالی کا شکر بھی ادا نہیں کرتا۔ گویا کہ اپنے محسن کا شکریہ ادا کرنا ضروری ہے خواہ کسی بھی صورت میں ہو۔ جبکہ …

مزید

آپ کے مسائل کا حل اسلام کی روشنی میں

مفتی غلام مصطفی رفیق کسی مسلمان کو پریشانی میں مبتلاکرناناجائزہے مجھے ایک پریشانی لاحق ہے، کچھ لوگوں نے خود سے ہمیں پریشان کرنا شروع کیاہواہے۔ اور ہمارے سمجھانے پر ان لوگوں نے اور زیادہ پریشان کرنا شروع کر دیا ہے جو کہ نہ صرف میرے لیے بلکہ میرے گھر والوں …

مزید