اتوار, جون 25, 2017,
ہوم / میڈیا واچ

میڈیا واچ

عوام جمہوریت کا چہرہ مسخ کرنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام جمہوریت، پارلیمانی اور وفاقی ڈھانچے کا چہرہ مسخ کرنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے یوم دستور پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یوم دستور منانے کی روایت آئندہ نسلوں …

مزید

پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلیے امریکا نے کردار ادا کرنے کا عندیہ دیدیا

نیو یارک(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں۔ اقوام متحدہ میں امریکا کی سفیر نکی ہپلی نے نیو یارک میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ …

مزید

امریکی عدالت نے ٹرمپ کے نیا سفری حکم نامہ بھی معطل کردیا

واشنگٹن ڈی سی(ویب ڈیسک) امریکی ریاست ہوائی کی مقامی عدالت نے سفری پابندیوں سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے حکم نامے کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیتے ہوئے عمل درآمد سے پہلے ہی معطل کردیا۔ اپنے نئے صدارتی حکم نامے میں ڈونلڈ ٹرمپ نے 6 مسلم ملکوں …

مزید

بنگلا دیش میں بجلی کی قیمت میں اضافے کے خلاف عوام سراپا احتجاج

ڈھاکا(ویب ڈیسک) بنگلا دیش میں بجلی کی قیمت میں اضافے کے خلاف احتجاج اس وقت پرتشدد ہو گیا جب پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے لاٹھی چارج اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں بجلی کی قیمت میں …

مزید

بھارت میں پولیس افسران نے نیپالی لڑکی کو 100 بار درندگی کا نشانہ بناڈالا

ممبئی(ویب ڈیسک) ممبئی ہائی کورٹ کی دو رکنی بنچ نے پونے پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی 16 سالہ نیپالی لڑکی اور اس کی دیکھ بھال پر مامور 24 سالہ ماڈل گرل کو فی الفور تلاش کرکے عدالت کے سامنے پیش کرے۔ گزشتہ …

مزید

سانحہ شہباز قلندر میں جاں بحق افراد کے لواحقین تاحال حکومتی امداد کے منتظر

سہون(ویب ڈیسک) لعل شہباز قلندر کے مزار پر خودکش حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کو سندھ حکومت کی اعلان کردہ امدادی رقم تا حال نہیں مل سکی ہے۔ سانحہ سہون کے بعد سندھ حکومت نے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 25 لاکھ، شدید زخمیوں کے …

مزید

مودی غسل خانوں میں تاکا جھانکی کے شوقین ہیں، راہول گاندھی

لکھنؤ(ویب ڈیسک) انڈین نیشنل کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ مودی کو جنم پتری پڑھنے، گوگل سرچ کرنے اور دوسروں کے غسل خانوں میں جھانکنے کا شوق ہے۔لوک سبھا میں ایک بیان دیتے ہوئے موجودہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا تھا کہ اگر کسی کو …

مزید

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عوامی مقامات پر ویلنٹائن ڈے منانے پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ہائی کورٹ نے ویلنٹائن ڈے کی میڈیا پر تشہیر اور اسے عوامی مقامات پر منانے پر پابندی عائد کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ویلنٹائن ڈے سے ایک روز قبل ہی بڑا فیصلہ دے دیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی ہائی کورٹ میں درخواست گزار عبدالوحید نے استدعا کی …

مزید

جنوبی وزیرستان بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 ایف سی اہلکار شہید

جنوبی وزیر ستان(ویب ڈیسک)زرمیلان میں بارودی مواد کے دھماکے میں 3 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔جنوبی وزیرستان کے علاقے زرمیلن میں بارودی سرنگ میں دھماکے سے ایف سی کے 3 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق زرمیلان میں سرچ …

مزید

شہباز شریف نااہلی ریفرنس کا فیصلہ 19 فروری تک کردیا جائے گا، اسپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور(ویب ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال نے وزیراعلیٰ شہباز شریف کی نااہلی کے لیے تحریک انصاف کے ریفرنس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ ریفرنس کا فیصلہ 19 فروری تک کردیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی میں اسپیکر رانا اقبال کی سربراہی میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف ریفرنس …

مزید