اتوار, جون 25, 2017,
ہوم / سائنس و ٹکنالوجی

سائنس و ٹکنالوجی

گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج 2026 میں اپنے عروج پر ہو گا،عالمی ماہرین

پیرس معاہدے پر عمل درآمدکرکے کرہ ارض کے درجہ حرارت کو بڑھنے کا عمل روکا جاسکتا ہے،رپورٹ نیویارک(ویب ڈیسک)عالمی ماہرین نے کہاہے کہ دنیا بھر میں بجلی گھروں سے گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج سن 2026 میں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ جائے گا، لیکن اگر آب و ہوا …

مزید

تربت میں بحریہ کا نیا ایئراسٹیشن فعال ہوگیا

تربت (بیورو رپورٹ) تربت میں قائم نیول ایئر اسٹیشن پی این ایس صدیق کی فعالی کی تقریب جمعرات کو تربت بلوچستان میں منعقد ہوئی۔ وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاءاللہ بھی اس موقع پر موجود تھے، وزیر دفاع …

مزید

ایک سیکنڈ میں 5 ہزار ارب تصویریں کھینچنے والا کیمرا

اسٹاک ہوم(ویب ڈیسک) سویڈن کے سائنسدانوں نے ایسا کیمرا ایجاد کرلیا ہے جو ایک سیکنڈ میں 5 ٹریلین یعنی 5000 ارب تصویریں کھینچ سکتا ہے اور اس طرح یہ اب تک کا سب سے تیز رفتار کیمرا بھی ہے۔ اس کیمرے کی ٹیکنالوجی کو ’’فریم‘‘ (FRAME) یعنی ’’فریکوئنسی ریکگنیشن الگورتھم …

مزید

صرف 14 گھنٹے میں مکان تیار کرنے والا تھری ڈی پرنٹر

بوسٹن(ویب ڈیسک) میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے ایک عظیم الجثہ تھری ڈی پرنٹر تیار کیا ہے جو صرف 14 گھنٹے میں پورا مکان چھاپ کر تیارکرسکتا ہے۔ اس گاڑی نما پرنٹر کے دو بازو ہیں اور گاڑی کی پشت پر دو ٹینکس ہیں جن میں تعمیراتی مٹیریل …

مزید

فیس بُک زندہ رہنے کی خواہش سے محروم کررہی ہے

سان ڈیاگو(ویب ڈیسک) مشہورسوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے استعمال سے متعلق ایک نفسیاتی مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ جو لوگ روزانہ 2 گھنٹے یا اس سے زیادہ کا مجموعی وقت فیس بک پر گزارتے ہیں ان کی دماغی صحت بتدریج متاثر ہونے لگتی جب کہ ان میں …

مزید

کیسینی خلائی جہاز اپنے آخری سفر کےلیے تیار

پیساڈینا، کیلیفورنیا(ویب ڈیسک) خودکار خلائی جہاز ’’کیسینی‘‘ کا 20 سالہ سفر اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوچکا ہے جس میں یہ زحل کے خوبصورت حلقوں کو عبور کرتے ہوئے اس سیارے کے انتہائی قریب پہنچے والا اوّلین خلائی جہاز بھی بن گیا ہے۔ امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’’ناسا‘‘ کا تیار …

مزید

سام سنگ گیلکسی 8 بھی مسائل کا شکار

سیئول(ویب ڈیسک) سام سنگ نے اپنا نیا فیلگ شپ اسمارٹ فون ’’گیلکسی ایس 8‘‘ اس مہینے جاری کردیا ہے جس کی بیٹری تو دھماکے سے نہیں پھٹتی لیکن وہ ایک اور مسئلے کا شکار ضرور ہے۔ اسے استعمال کرنے والے صارفین نے شکایت کی ہے کہ سام سنگ گیلکسی ایس …

مزید

الیکٹرانک کچرا تلف کرنے کا نیا طریقہ

بنگلورو(ویب ڈیسک) دنیا بھرمیں پرانے الیکٹرانک آلات کا لاکھوں ٹن کچرا ہر سال پیدا ہورہا ہے جسے ای (الیکٹرانک) ویسٹ یا برقی کچرا کہا جاتا ہے۔یونائیٹڈ نیشنز یونیورسٹی کے مطابق صرف 2014 میں ہی پوری دنیا میں 4 کروڑ 20 لاکھ ٹن برقی کچرا پیدا ہوا تھا اور ناکارہ الیکٹرانک …

مزید

سیارہ زحل سے ہماری زمین کیسی نظر آتی ہے؟

واشنگٹن(ویب ڈیسک) ناسا کے سیارہ زحل کی جانب روانہ کیے گئے خلائی جہاز نے ہماری زمین کی انتہائی خوبصورت تصاویر بھیجی ہیں جن میں زمین ایک سفید نقطے کی مانند دکھائی دے رہی ہے۔ خلا کی انتہائی تاریکی میں ہماری زمین ایک روشن اور سفید نقطے کی طرح نظر آرہی …

مزید

گوگل ہوم اسسٹنٹ اب 6 الگ الگ آوازیں شناخت کرسکتا ہے

نیویارک(ویب ڈیسک) آواز سن کر ہدایات پر عمل کرنے والے خودکار گھریلو معاون ’’گوگل ہوم اسسٹنٹ‘‘ کو اب اس قابل بنالیا گیا ہے کہ یہ 6 افراد تک کی آوازیں پہچان کر ان کے احکامات کی تعمیل کرسکتا ہے۔ نومبر 2016 میں پہلی بار پیش کیا گیا یہ آلہ مختلف …

مزید