بدھ, اگست 16, 2017,
ہوم / کھیل

کھیل

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر نے کراچی میں رنگ جمالیا‘ پاکستان پرامن اور کھیلوں سے محبت کرنیوالا ملک ہے‘ آرمی چیف

کراچی/ اسلام آباد ( اسٹاف + بیورو)برازیل کے معروف فٹبالر رونالڈینو اور انگلینڈ کے رائن گگز سمیت دنیا کے 7بین الاقوامی فٹبالرز دو نمائشی میچ کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئے،بین الاقوامی کھلاڑیوں کو بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وی وی آئی پی پروٹوکول دیا گیا جبکہ ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے …

مزید

یونس خان نے وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ انعامی رقم عطیہ کرنیکا اعلان

کراچی (اسٹاف رپرٹر) قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے اپنے اعلان کردہ انعامی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کردیا ہیاپنے ایک ویڈیو پیغام میں یونس خان کا کہنا تھا کہ وہ وزیر اعظم کی جانب سے اپنے لیے صدارتی ایوارڈ اور …

مزید

قومی ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ ‘ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے کسی کی منت سماجت نہ کی جائے ‘ وزیراعظم

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان، چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی، قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور دیگر کھلاڑیوں کو چمپئنز ٹرافی میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش …

مزید

اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے محبوبہ سے شادی کر لی

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ارجنٹینا کے معروف فٹبالر لیونل میسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ ہفتہ کوبر طانوی میڈیا کے مطابق فٹبالر لیونل میسی نے اپنی بچپن کی محبت، اینٹولینا روکوزو کے ساتھ پنے آبائی شہر روزاریو میں شادی کر لی۔30 سالہ میسی کی 29 سالہ روکوزو کے ساتھ …

مزید

چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل سے پہلے پاکستانی اور انڈین ٹوئٹر پر مدمقابل

بھارت اور پاکستان کے درمیان فائنل میچ کے بارے میں بھی لوگ تبصرے کرنے لگے انشاء اللہ جیت پاکستان کی ہوگی ٗپاکستانی ٹیم پورے اعتماد سے پر ہے ٗ پاکستانی شائقین اوول (ویب ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میچ میں بھارت کی بنگلہ دیش پر جیت کے بعد ہی ٹویٹر …

مزید

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل جیت کر قوم کو تحفہ دینگے ٗاظہر علی

فائنل میں کامیابی کے حصول کیلئے پوری ٹیم کو سر توڑ کوشش کرنا ہوگی ٗ گفتگو اوول(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز اظہر علی نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل جیت کر قوم کو تحفہ دینگے ٗ فائنل میں کامیابی کے …

مزید

گروپ میچ میں بھارت سے شکست ماضی کا حصہ بن چکی ہے نئے جذبے اور بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اترینگے ٗسرفراز احمد

پاکستانی ٹیم کے خلاف میچ کو ہر گز آسان نہیں لینگے ٗ فائنل جیتنے کیلئے بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اترینگے ٗ کپتان کی میڈیا سے گفتگو اوول (ویب ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل 18 جون کو اوول میں پاکستان اوردفاعی چمپئن بھارت کے خلاف کھیلا …

مزید

ویرات کوہلی بھی چیمپیئنز ٹرافی کے پاکستانی ٹیم کی عمدہ کارکردگی کے مداح بن گئے

پاکستان کی کارکردگی میں یکسر تبدیلی نے انہیں بھی بہت متاثر کیا ہے ٗ بھارتی کپتان پاکستان کے خلاف میچ کو ہر گز آسان نہیں لے سکتے ٗ بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اترینگے ٗ میڈیا سے گفتگو اوول (ویب ڈیسک) بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بھی چیمپیئنز …

مزید

کیا پاکستان چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ سکے گا؟

گروپ بی میں شامل بھارت، جنوبی افریقہ، سری لنکا اورپاکستان ایک ایک میچ جیت کر سیمی فائنل کھیلنے کی دوڑ میں مدمقابل کارڈف(ویب ڈیسک)کیا پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ سکے گا؟،آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے گروپ بی میں شامل چاروں ٹیمیں بھارت، جنوبی افریقہ، سری لنکا اورپاکستان ایک ایک …

مزید

پی سی بی نے سپاٹ فکسنگ کیس میں برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی رپورٹ بطور ثبوت پیش کرنے کی درخواست کر دی

پی سی بی کا مقصد کسی کو سزا دلوانا نہیں بلکہ حقائق ٹریبیونل کے سامنے لانا ہے‘ پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی کی میڈیا سے گفتگو بورڈ ٹھوس ثبوت موجود ہونے کے دعوے کیوں کر رہا تھا ،اگر برطانوی رپورٹ کا انتظار کرنا تھا تو ٹربیونل کیوں …

مزید